نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) جلسہ عا م میں نعر ہ با زی کے ذر یہ تضحیک کے وا قعہ کے 3 دن بعد و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے چیف منسٹر ہر یا نہ بھو پیند ر سنگھ ہو ڈ ا کو چا ئے پینے کی د عو ت دی۔ ہو ڈا نے مو دی سے ان کی رہا ئش پر ملا قا
ت کی او ر ریا ست کے مختلف مسا ئل پر تبا د لہ خیا ل کیا۔ ا س ملا قا ت کے د ور ان نعر ے با زی کا معا ملہ ز یر بحث آ یا یا نہیں ا س پر کو ئی تبصر ہ نہیں کیا گیا۔ ہو دا کے بعد جھا ر کھنڈ میں ایک تقر یب کے دو را ن چیف منسٹر سو ر ین کی بی جے پی کا ر کنو ں کی جا نب سے ا سی طر ح کی بے عز تی کی گئی تھی ۔